مزامیر پر مراقبہ

10 جِس طرح آسمان سے بارش ہوتی اَور برف گرتی ہے،
اَور پھر واپس نہیں جاتی
جَب تک کہ زمین کو شاداب کرکے اُس میں پھُول اَور پھل نہ اُگا دے،
تاکہ بونے والے کو بیج اَور کھانے والے کو روٹی مُہیّا ہو،
11 اُسی طرح سے میرا کلام ہے جو میرے مُنہ سے نکلتا ہے:
وہ میرے پاس بیکار واپس نہ آئے گا،
بَلکہ میری مرضی پُوری کرےگا
اَور اُس مقصد میں کامیاب ہوگا جِس کے لیٔے مَیں نے اُسے بھیجا تھا۔

(یَشعیاہ 55: 10-11)

استعمال شدہ بائبل یہ ہے:Biblica® آزادانہ اردو ہم عصر ترجمہ™

Scroll to Top